تعلیم و روزگار

ایس ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کے ہال ٹکٹس جاری

سپلیمنٹری امتحانات ریاست بھر میں 3 جون سے 13 جون تک منعقد ہوں گے۔ امتحانات متعلقہ تاریخوں پر صبح 9.30 بجے سے دوپہر 12.30 بجے تک منعقد ہوں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے  ایس ایس سی کے ایڈوانسڈ  سپلیمنٹری امتحانات کے لیے ہال ٹکٹس جاری کردیئے ہیں۔ جن طلبہ نے امتحان کے لیے درخواست دی ہیں وہ اپنے ہال ٹکٹس ایس ایس سی بورڈ کی ویب سائٹ یا اپنے متعلقہ اسکولس سے  حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
گروپI مینس کے پیاٹرن کو منظوری
ہریتک روشن کی فلم ’فائٹر‘ کا فرسٹ لک ریلیز
جونیئر این ٹی آر کی فلم ’ دیورا‘ کا فرسٹ لک ریلیز
شاہ رخ خان کی فلم جوان کا نیا پوسٹر ریلیز
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کو رہا نہیں کیا گیا: ایس ایف آئی

سپلیمنٹری امتحانات ریاست بھر میں 3 جون سے 13 جون تک منعقد ہوں گے۔ امتحانات متعلقہ تاریخوں پر صبح 9.30 بجے سے دوپہر 12.30 بجے تک منعقد ہوں گے۔

a3w
a3w