حیدرآباد

بھگدڑواقعہ، اداکارالوارجن نے لڑکے کی عیادت کی

قبل ازیں پولیس نے اداکار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کو ہدایت دی تھی کہ وہ لڑکے کی عیادت کو آنے سے پہلے پولیس کو اس بات کی اطلاع دیں۔

حیدرآباد: پشپا2فلم کے پریمیر شو کے دوران بھگڈرواقعہ میں شدید طورپرزخمی لڑکے سری تیج کی اداکارالوارجن نے سخت سیکوریٹی کے درمیان شہرحیدرآباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال پہنچ کر عیادت کی۔

متعلقہ خبریں
وزیر سیتا اکا نے بھگدڑواقعہ میں زخمی لڑکے سری تیج کی عیادت کی
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2: دی رول‘ 5 دسمبر کو ریلیز ہوگی

قبل ازیں پولیس نے اداکار کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کو ہدایت دی تھی کہ وہ لڑکے کی عیادت کو آنے سے پہلے پولیس کو اس بات کی اطلاع دیں۔

الوارجن سری تیج کی عیادت کے بعدمیڈیا سے بات کئے بغیر اسپتال سے چلے گئے۔