ایشیاء

انڈونیشیا میں زلزلے کے زور دار جھٹکے

انڈونیشیا کے پلاؤ-پلاؤ تلؤد علاقے میں منگل کے روز زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بیجنگ: انڈونیشیا کے پلاؤ-پلاؤ تلؤد علاقے میں منگل کے روز زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا میں لاوے کے سیلاب سے 34 افراد ہلاک
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی

امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ منگل کے روز بین الاقوامی وقت کے مطابق صبح 1.39 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 تھی۔

زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 100.1 کلومیٹر کی گہرائی میں 4.73 ڈگری شمالی عرض البلد اور 127.50 ڈگری مشرقی طول البلد میں تھا۔

a3w
a3w