جنوبی بھارت

تلنگانہ میں آئندہ سات دنوں تک تیز ہواؤں اور بارش کا امکان

تمل ناڈو کے ضلع مدورائی کے علاقے میلور میں دو گاڑیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں پانچ افراد جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں ایک تین سالہ بچی بھ محکمہ موسمیات کے علاقائی مرکز نے اتوار کو پیش گوئی کی ہے کہ تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ سات دنوں کے دوران مختلف مقامات پر 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز سطحی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ی شامل ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات کے علاقائی مرکز نے اتوار کو پیش گوئی کی ہے کہ تلنگانہ کے تمام اضلاع میں آئندہ سات دنوں کے دوران مختلف مقامات پر 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز سطحی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔


محکمہ کی روزانہ موسمی رپورٹ کے مطابق اسی مدت کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی بھی توقع ہے۔


رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تلنگانہ میں جنوب مغربی مانسون اب بھی کمزور بنا ہوا ہے۔


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے چند مقامات پر بارش ریکارڈ کی گئی۔