جرائم و حادثات

نیلورمیں کالج ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کی خودکشی

پولیس کالج ہاسٹل پہونچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہاسپٹل منتقل کردیا۔ ضلع سریکا کولم کے پالاسامقام کی رہنے والی یہ طالبہ کالج ہاسٹل میں مقیم تھی اور اس کی شادی دوماہ قبل انجام پائی۔

امراوتی: آندھراپردیش میں ایک خانگی میڈیکل کالج کی طالبہ نے اتوار کے روز خودکشی کرلی۔ 23 سالہ ہاوزسرجن چیتنیہ نے نیلور کے نارائنہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل کے اپنے روم میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

 اطلاع ملنے پر پولیس کالج ہاسٹل پہونچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہاسپٹل منتقل کردیا۔ ضلع سریکا کولم کے پالاسامقام کی رہنے والی یہ طالبہ کالج ہاسٹل میں مقیم تھی اور اس کی شادی دوماہ قبل انجام پائی۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ گھریلو مسائل کی وجہ سے طالبہ نے انتہائی اقدام کیا ہے۔ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کاآغاز کردیا۔