حیدرآباد

سواتی لکرانے ٹی ایس ایس پی بٹالین کی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل کی ذمہ داری سنبھال لی

حال ہی میں تلنگانہ حکومت نے بڑے پیمانہ پر آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کئے اور سواتی لکرا کو نئی ذمہ داری دی۔

حیدرآباد: سینئر آئی پی ایس عہدیدارسواتی لکرانے تلنگانہ اسٹیٹ اسپیشل پولیس (ٹی ایس ایس پی) بٹالین کی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل کے عہدہ کی ذمہ داری سنبھال لی۔

متعلقہ خبریں
آئی پی ایس عہدیدار کے پاسپورٹ، اے ٹی ایم کارڈز کی چوری
مسلم لیڈروں نے بنگلورو پولیس کمشنر کی تقرری پر افسوس کا اظہار کیا

 سواتی لکرا گزشتہ چار سالوں سے ایڈیشنل ڈی جی تلنگانہ ویمن سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ حال ہی میں تلنگانہ حکومت نے بڑے پیمانہ پر آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کئے اور سواتی لکرا کو نئی ذمہ داری دی۔

a3w
a3w