جرائم و حادثات

رشوت قبول کرنے کا معاملہ، 4 افراد بشمول 3 پولیس ملازمین گرفتار

رچہ کنڈہ پولیس اسٹیشن سے وابستہ 4 افراد بشمول 3 پولیس ملازمین نے رشوت طلب اور قبول کی۔ ان چاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

حیدرآباد: رچہ کنڈہ پولیس اسٹیشن سے وابستہ 4 افراد بشمول 3 پولیس ملازمین نے رشوت طلب اور قبول کی۔ ان چاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں
تحصیلدار کے گھر پر اے سی بی کا دھاوا ، 2 کروڑ روپئے، طلائی زیورات ضبط (ویڈیو)
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

اینٹی کرپشن بیورو کے بموجب شکایت گزار سے غیر ضمانتی وارنٹ منسوخ کروانے کے لئے 3 لاکھ روپئے کا مطالبہ کیا گیا،

 جن میں ایک درمیانی آدمی اور 3 پولیس والے پرشاد بابا ہیڈ کانسٹبل، 2 کانسٹبلس بی ملیشم اور ایم نریتور شامل ہیں۔ ان پولیس ملازمین کا تعلق چیتنیا پوری پولیس اسٹیشن سے بتایا جاتا ہے۔