حیدرآباد

بی آر ایس قائدین سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے راحت کاموں میں حصہ لیں: کے ٹی آر

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پرسرگرم تارک راما راو نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے عوام سے خواہش کی کہ وہ گھروں میں بچوں اور بزرگ شہریوں کا خیال رکھیں۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگذارصدر کے ٹی راما راؤ نے بی آر ایس لیڈروں،کارکنوں اور عوامی نمائندوں سے کہا کہ وہ چوکس رہیں اور سیلاب سے متاثرہ افرادکو امداد فراہم کرنے کیلئے راحت کاموں میں حصہ لیں۔

متعلقہ خبریں
جو کچھ تھا، ٹریلر تھا، عوام کو ابھی بہت دیکھنا باقی ہے: کے ٹی آر
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور
فارمولا ای ریس سے حیدرآباد کے برانڈ امیج میں اضافہ: ناگیندر
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ

سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پرسرگرم تارک راما راو نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے عوام سے خواہش کی کہ وہ گھروں میں بچوں اور بزرگ شہریوں کا خیال رکھیں۔ انہوں نے زوردیتے ہوئے کہا کہ وہ عارضی ڈھانچے اور دیگر خستہ حال عمارتوں سے دور رہیں جو کہ مسلسل بارش کی وجہ سے گر سکتی ہیں۔