تلنگانہ

تلنگانہ:کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی ریلی پر بی آرایس کارکنوں کا حملہ

تلنگانہ کے کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی کامیابی پر نکالی گئی ریلی میں بی آرایس کے کارکنوں نے حملہ کردیاجس کے نتیجہ میں کانگریس کے بعض کارکن زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کانگریس لیڈروویک وینکٹ سوامی کی کامیابی پر نکالی گئی ریلی میں بی آرایس کے کارکنوں نے حملہ کردیاجس کے نتیجہ میں کانگریس کے بعض کارکن زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
سچے دل سے توبہ کرنے والوں کیلئے مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
بھینسہ میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے مسلم ملازم پر قاتلانہ حملہ، فرقہ پرست عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
ایس ایس سی امتحانات کی تیاری: مفتی ڈاکٹر حافظ صابر پاشاہ قادری کی طلبہ کو اہم ہدایات

منچریال ضلع کے چینور میں اس واقعہ کے نتیجہ میں کشیدگی دیکھی گئی۔ذرائع کے مطابق کل شب نکالی گئی اس ریلی میں کانگریس کے کارکنوں پر لاٹھیوں سے حملہ کیاگیا۔

زخمی کارکنوں نے فوری طورپر اس بات کی شکایت پولیس سے کی۔