تلنگانہ
تلنگانہ: بیٹی نے باپ کا قتل کردیا
یہ واقعہ ضلع کے دھرمارم منڈل میں پیش آیا ۔جہاں اپنے ہی باپ کو مسل سے مار کر بیٹی نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق54سالہ شخص کا جھگڑا کسی مسئلہ پربیٹی سے جھگڑا ہوگیا ۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں پیش آئے ایک افسوناک واقعہ میں ایک بیٹی نے اپنے ہی باپ کا قتل کردیا ۔
یہ واقعہ ضلع کے دھرمارم منڈل میں پیش آیا ۔جہاں اپنے ہی باپ کو مسل سے مار کر بیٹی نے بے رحمی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق54سالہ شخص کا جھگڑا کسی مسئلہ پربیٹی سے جھگڑا ہوگیا ۔
اس دوران اس کی بیٹی نے مسل سے باپ پر ح٘ملہ کردیاجس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی سب انسپکٹر کے ونئے موقع پر پہنچے اور جائے واردات کا معائنہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ لاش کا پنچنامہ کرنے کے بعد مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔