تلنگانہ

تلنگانہ: 27کروڑروپئے مالیت کے گانجہ کو تلف کردیاگیا

تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع میں 27کروڑروپئے مالیت کے گانجہ کو تلف کردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع میں 27کروڑروپئے مالیت کے گانجہ کو تلف کردیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

ایس پی و ڈسٹرکٹ ڈرگ ڈسپوزل کمیٹی کے صدرنشین روہت راجو نے کہا کہ 11,061کلوگانجہ ضلع کے 17پولیس اسٹیشنوں کے حدود کے 142معاملات میں ملزمین کے پاس سے ضبط کیاگیا تھا۔

بعد ازاں اس کو ضلع کے ہیماچندراپورم کے نواحی علاقہ میں جلادیاگیا۔

a3w
a3w