جرائم و حادثات

تلنگانہ: کردار پرشبہ،شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

بیوی کے کردار پرشبہ کرتے ہوئے شوہر نے اس کا قتل کردیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آئی۔

حیدرآباد: بیوی کے کردار پرشبہ کرتے ہوئے شوہر نے اس کا قتل کردیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

تفصیلات کے مطابق ضلع کے دیوی نینی گوڑم میں رہنے والا پراوین نامی شخص اپنی بیوی کے کردار پرشبہ کیاکرتا تھا۔

اس نے لاٹھی سے اپنی بیوی پرامیلا پر حملہ کردیا۔اس کو رشتہ داروں نے شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے وقارآباد سرکاری اسپتال منتقل کیا تاہم علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

پولیس نے پراوین کو حراست میں لیتے ہوئے ایک معاملہ درج کرلیا۔