حیدرآباد
دہشت گردی نے پہلی مرتبہ اپنا بدصورت چہرہ ناتھورام گوڈسے کے طورپر دکھایا
کے ٹی آر نے گاندھی جی کی 75ویں برسی کے موقع پر ہم باپو کے امن اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے ان کو بہتر خراج ہم پیش کرسکتے ہیں۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ 75سال پہلے آج ہی کے دن دہشت گردی نے آزاد ہندوستان میں پہلی مرتبہ اپنا بد صورت چہرہ گوڈسے کے طور پر دکھایا۔
ہمیں یہ یاد کرنا ہوگا کہ گاندھی جی کی 75ویں برسی کے موقع پر ہم باپو کے امن اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے ان کو بہتر خراج ہم پیش کرسکتے ہیں۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے آج گاندھی جی کی برسی کے موقع پر یہ ٹوئیٹ کیا۔
a3w