حیدرآباد

تلنگانہ میں آئندہ حکمت عملی کا تعین ہائی کمان کرے گی:شیوکمار

جب میڈیا کے نمائندوں نے ان سے پوچھا کہ وہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور ان کے فرزند تارک راما راو سے کیا کہنا چاہتے ہیں تو انہوں نے اس سوال کو ٹال دیا۔ا ن کا کہنا تھا تلنگانہ کے عوام پہلے ہی اپنا جواب دے چکے ہیں۔

حیدرآباد: کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کی کامیابی کے پیش نظر پارٹی ہائی کمان آگے کی حکمت عملی کا تعین کرے گی۔

متعلقہ خبریں
گڈی ملکاپور کے سینکڑوں نوجوان کانگریس میں شامل، عثمان الہاجری نے پارٹی کا کھنڈوا پہنایا
حکومت، موسیٰ ریور پروجیکٹ کیلئے پُرعزم: بھٹی وکرمارکہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا