جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ضلع میڑچل ملکاجگری کی مندر میں چوری کی واردات

تلنگانہ کے ضلع میڑچل ملکاجگری کی ایک مندر میں چوری کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میڑچل ملکاجگری کی ایک مندر میں چوری کی واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
برقعہ پہن کر سرقہ کرنے والا ملزم گرفتار
درود و سلام سے نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوگا: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری کا خطاب
گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسواں  حسینی  علم میں شعبہ سیاسیات کی جانب سے ڈیجیٹل ڈاکومنٹری کی رونمائی

ضلع کے تُرکاپلی کی پیدماتھالی مندر میں کل شب چوری کی واردات کے مناظر وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگئی۔

پولیس نے بتایاکہ چورجو اپنے چہرہ پرماسک لگایاہوا تھا نے مندر کے اندرداخل ہوکر ہنڈی کی چوری کرلی اور فرارہوگیا۔اس ہنڈی میں شردھالوں کی جانب سے رقم ڈالی جاتی تھی۔

مندرکمیٹی کی شکایت کی بنیاد پرپولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔