طنز و مزاح

کامیاب طرحی مشاعرہ کا انعقاد

ادارہ ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا ماہانہ طرحی مشاعرہ اتوار ٢١/ دسمبر رات دفتر جماعت اسلامی چھتہ بازار پرعمل میی ایا

 ادارہ ادب اسلامی شہر حیدرآباد کا ماہانہ طرحی مشاعرہ اتوار ٢١/ دسمبر رات نو بجے دفتر جماعت اسلامی چھتہ بازار پر زیر صدارت ممتاز شاعر جناب سمیع اللہ حسینی کی صدارت میں منعقد ہوا ابتدا میں ظفر فاروقی کی تلاوت و ترجمانی کے بعد جنید حسینی نے طرحی نعت پیش کی غزل کے دور میں صدر مشاعرہ کے علاوہ ڈاکٹر رؤف خیر طاہر گلشن آبادی معالے اچلپوری انجنی کمار گویل نعیم سلیم ابو نبیل طیب پاشاہ قادری بلبیر سنگھ کلیم شیخ نوید  جعفری سعد اللہ خان سبیل نورالدین امیر حامد رضوی اسمعیل ذبیح یم یم عارف معراج الدین صدیقی شکور شاداب اور ظفر فاروقی نے طرحی سنجیدہ کلام سنا کر داد پای درمیان میں طنزومزاح کے ممتاز شاعر وحید پاشاہ قادری اور لطیف الدین لطیف نے مزاحیہ کلام سنا کر داد پای ۔آخر میں ماہر تعلیم و صحافی جناب حسام الدین کو کارنامہ حیات ایوارڈ ملنے پر تہنیت پیش کی گئی سبھی شعراء اور سامعین کو نیے سال کا کیلنڈر پیش کیا گیا آخر میں ناظم مشاعرہ ظفر فاروقی کے شکریہ پر یہ محفل اختتام کو پہنچی ۔

متعلقہ خبریں
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے حملوں پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا اظہارِ تشویش، ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما میں انا–اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغاز
محرم الحرام 2026 کے انتظامات پر بی جے پی وفد کی کمشنر پولیس حیدرآباد سے ملاقات