تلنگانہ

عادل آبادمیں درجہ حرارت13.7ڈگری درج

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ ریاست میں آئندہ سات دنوں کے دوران موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔اقل ترین درجہ حرارت 13.7ڈگری سلسیس عادل آباد میں پیر اور منگل کی درمیان شب درج کیاگیا۔

حیدرآباد:محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹے کے دوران اضلاع عادل آباد،آصف آباد،منچریال،نرمل، جنگاوں، سدی پیٹ،یادادری بھونگیر،رنگاریڈی، حیدرآباد،میڑچل ملکاجگری، وقارآباد،سنگاریڈی اور میدک میں کہر کی صورتحال کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
سدی پیٹ میں 100 بندر مردہ پائے گئے
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ ریاست میں آئندہ سات دنوں کے دوران موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔اقل ترین درجہ حرارت 13.7ڈگری سلسیس عادل آباد میں پیر اور منگل کی درمیان شب درج کیاگیا۔