دہلی

بل گیٹس،ہندوستان کے بارے میں پہلے سے زیادہ پرامید

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کے بعد اپنے آفیشیل بلاگ میں کہا ہے کہ جی 20 کے شعبہ، موسمیاتی تبدیلی، ہندوستان کی صدارت اور دیگر اہم مسائل میں ہندوستان میں ”جدید کام“ پر تبادلہ خیال کیا۔

نئی دہلی: مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کے بعد اپنے آفیشیل بلاگ میں کہا ہے کہ جی 20 کے شعبہ، موسمیاتی تبدیلی، ہندوستان کی صدارت اور دیگر اہم مسائل میں ہندوستان میں ”جدید کام“ پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں
بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے
دہلی میں 2019 کی تاریخ دہرانے کا ماحول: دھامی
ریزرویشن کی بالائی حد، مودی اپنا موقف واضح کریں: کانگریس
وزیراعظم کے بے بنیاد دعویٰ پر تنقید
اپوزیشن قائدین کو جیل میں ڈال دینا مودی کی گارنٹی: ممتا بنرجی

گیٹس نوٹ پر ہائی لائٹ کا اشتراک کرتے ہوئے ارب پتی انسان دوست نے ”ہندوستان کی بہت ہی محفوظ، موثر اور سستی“ ویکسین تیار کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت کی تعریف کی اور کہا کہ ان ویکسینز نے کووڈ۔19 کے وبائی مرض کے دوران لاکھوں افراد کی جان بچائی اور دنیا بھر میں دیگر بیماریوں کو روکا۔