تلنگانہ

معشوقہ کے دھوکہ دینے پر نوجوان نے کیا خود کو زخمی

وہ لڑکی جس سے وہ محبت کرتا تھا، نے اُسے دھوکہ دے دیا، جس کے بعد وہ اتنا غمزدہ ہوا کہ اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

ورنگل کے ایم جی ایم چوک میں ایک نوجوان نے اپنی معشوقہ کے دھوکہ دینے پر شدید غصے میں آ کر دیوار سے ٹکرا کر اپنا سر پھوڑ لیا۔

متعلقہ خبریں
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
جاروب کش کی بیٹی کو ایم بی بی ایس میں داخلہ
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی

وہ لڑکی جس سے وہ محبت کرتا تھا، نے اُسے دھوکہ دے دیا، جس کے بعد وہ اتنا غمزدہ ہوا کہ اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے فوراً لڑکے کو پکڑ کر اس کی کونسلنگ کی اور پھر اسے ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال منتقل کر دیا۔