جرائم و حادثات
مکان سے 10 لاکھ روپئے کے سامان کی چوری
یہ خاندان ایک تقریب میں شرکت کیلئے گیا تھا کہ یہ واردات پیش آئی۔اس سلسلہ میں مکان مالک کی شکایت پر پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے جواہر نگر میں ایک مکان میں چوری کی واردات پیش آئی۔چورمکان سے دس لاکھ روپئے کا سامان لے کرفرارہوگئے۔پولیس کے مطابق چور، قفل شکنی کے ذریعہ مکان میں داخل ہوئے اور یہ واردات انجام دی۔
یہ خاندان ایک تقریب میں شرکت کیلئے گیا تھا کہ یہ واردات پیش آئی۔اس سلسلہ میں مکان مالک کی شکایت پر پولیس نے ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔