مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 28 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 28 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1492۔ کرسٹوفر کولمبس نے کیوبا کو تلاش کیا۔

1627۔ مغل بادشاہ جہانگیر کا انتقال ہوا۔

1867 ۔ سوامی وویکا نند کی شاگرد بھاگینی نویدتا کی آئرلینڈ میں پیدائش ہوئی۔

1886۔ امریکی صدر گروور کلیولینڈ نے دوستی کی علامت کے طور پر فرانس سےملے تحفہ ’اسٹیچو آف لبرٹی‘ کی نقاب کشائی کی۔

1891 ۔ جاپان میں آئے زلزلہ سے 7300 افراد ہلاک ہوئے۔

1918 ۔ آسٹریا اور ہنگری کے علیحدہ ہونے کے بعد چیکوسلوواکیہ آزاد ہو ا۔

1924۔ فرانس اور روس نے تجارتی سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1930۔ مشہور نغمہ نگار اور شاعر انجان کی پیدائش ہوئی۔

1948۔ اسرائیل کے قومی پرچم کو اپنایا گیا۔

1951۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1954 ۔ ارنسٹ ہیمنگوے کو ادب کا نوبل ایوارڈ سے نوازا گیا۔

1955 ۔ مصر اور سعودی عرب نے دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔

1955 ۔ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی پیدائش واشنگٹن میں ہوئی۔

1963 ۔ ریزرو بینک آف انڈیا کے 24 ویں گورنرارجیت پٹیل کا جنم ہوا۔

2004۔ بیجنگ میں 4000 سال پرانے مقبروں کی دریافت ہوئی۔

2009۔ پاکستان کے پشاور میں ہوئے بم دھماکے میں 117 افراد ہلاک، 213 زخمی ہوئے۔

2011 ۔ مشہور طنزنگار شری لال شکل کا انتقال ہوا۔

2009۔ پاکستان کے پشاور میں بم دھماکہ میں 117 لوگ مارے گئے اور 213 لوگ زخمی ہوئے۔

2012۔ عراق کی راجدھانی بغداد میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 15 لوگوں کی موت اور 33 دیگر زخمی ہوئے۔

2012۔ شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، 128 افراد ہلاک ہوئے ۔

2012 ۔ جرمنی کے سیبسٹن ویٹیل نے 2012 کا فارمولہ ون انڈین گراں پری خطاب جیتا۔

a3w
a3w