تعلیم و روزگار

ٹی ایس ایڈسیٹ 2023 مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

ایسے اقلیتی امیدوار جو EdCET-2023 کے لئے رجسٹریشن کراچکے ہیں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مفت کوچنگ سے استفادہ کے لئے درخواست فارم 2 پاسپورٹ سائز فوٹو اور آن لائن فارم کی زیراکس کاپی کے ساتھ 20 اپریل تک سی ای ڈی ایم نظام کالج پر داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: پروفیسر محمد شریف الدین ڈائرکٹر‘ سنٹر فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف مائناریٹیز‘ عثمانیہ یونیورسٹی زیر سرپرستی محکمہ اقلیتی بہبود‘ حکومت تلنگانہ کے بموجب Ed-CET-2023 میں شرکت کرنے والے اقلیتی طبقات کے امیدواروں کے لئے نظام کالج‘ بشیر باغ حیدرآباد پر 24 اپریل تا 14 مئی مفت کوچنگ کا  انتظام کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
گروپI مینس امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستیں مطلوب
اقلیتوں کیلئے اوورسیز اسکالرشپ درخواستوں کی طلبی
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
بی جے پی قائدین کو لگام دی گئی ہوتی تو خامنہ ای تبصرہ نہ کرتے:راشد علوی
اقلیتی طبقے دنیا میں سب سے زیادہ بھارت میں محفوظ ہیں : کرن رجیجو