تعلیم و روزگار

TS POLYCET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

ایسے اقلیتی امیدوار جو TS POLY CET-2024 کے لئے رجسٹریشن کراچکے ہیں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مفت کوچنگ سے استفادہ کے لئے اپنی درخواست داخل کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر CEDM کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود، حکومت تلنگانہ کے زیر سرپرستی مرکز تعلیم ترقی برائے اقلیتی طبقات،

متعلقہ خبریں
گروپI مینس امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستیں مطلوب
پالی سیٹ کا اعلامیہ جاری درخواستوں کی وصولی کا آغاز
ایس ایس سی میں ناکام طلباء کیلئے مفت کوچنگ
TS ICET مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات
مکہ مسجد لائبریری میں لاسیٹ کی فری کوچنگ کا 22 اپریل سے آغاز

جامعہ عثمانیہ کے زیر اہتمام TS POLY CET-2024 میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدوار مسلم، عیسائی، سکھ، بدھسٹ، پارسی اور جین طبقات سے تعلق رکھنے والوں کے لئے سنٹر کی جانب سے یکم مئی تا 18مئی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات، نظام کالج کیمپس، گن فاؤنڈری، حیدرآباد پر مفت کوچنگ دی جائے گی۔

ایسے اقلیتی امیدوار جو TS POLY CET-2024 کے لئے رجسٹریشن کراچکے ہیں حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مفت کوچنگ سے استفادہ کے لئے

اپنی درخواست دو پاسپورٹ سائز فوٹوز اور آن لائن فارم کی نقل کے ساتھ 29/اپریل تک داخل کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w