ایشیاء

انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز جیا پورہ ضلع سے 42 کلومیٹر شمال مغرب میں زمین سے 28 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ زلزلے سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرقی صوبے پاپوا میں جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
مشرقی انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ
انڈونیشیا میں لاوے کے سیلاب سے 34 افراد ہلاک
استنبول میں ایک اور زلزلہ کا امکان: ماہرین
ترکیہ اور شام زلزلے میں اموات کی تعداد 41 ہزار ہوگئی
ہندوستانی شہریوں نے ترکیہ کے لئے مدد روانہ کی

ایجنسی نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11:25 پر آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.0 بتائی گئی۔ زلزلے کا مرکز جیا پورہ ضلع سے 42 کلومیٹر شمال مغرب میں زمین سے 28 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ زلزلے سے سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

a3w
a3w