جرائم و حادثات

ایل او سی پر جنگجو جان بحق، در اندازی کی کوشش ناکام

سری نگر: سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ایک عدم شناخت در انداز کو مار گرا کر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سری نگر: سیکورٹی فورسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر ایک عدم شناخت در انداز کو مار گرا کر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
رمضان میں وادی کشمیر میں مہنگائی کا جن قابوسے باہر
کشمیر میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت 3 مکانات کی ضبطی
سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں 5 سال بعد یوم آزادی تقریب
کشمیر میں دہشت گرد کی 6 دکانات ضبط: این آئی اے
ڈنکی کی شوٹنگ کیلئے شاہ رخ خان کشمیر پہنچے

سرکاری ذرائع نے کہا کہ مستعد جوانوں نے کپوارہ کے ٹنگڈار سیکٹر کے جبدی علاقے میں ایل او سی پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب آپریشن کے دوران ایک جنگجو کو مار گرایا۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مہلوک در انداز کی شناخت اور اس کی تنظیمی وابستگی ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

ذریعہ
یو این آئی