سوشیل میڈیامشرق وسطیٰ
ٹرینڈنگ

مسجدالحرام میں خاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک دیا گیا (ویڈیو وائرل)

خاتون کے اطراف جمع ہونے والے افراد کو منشتر کرنے کیلئے مزید سیکورٹی عہدیدار بھی پہنچ گئے اور لوگوں کو طواف جاری رکھنے کی ہدایت کرتے رہے۔

ریاض: ایک خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی تھی۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی عہدیدار نے خاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک دیا۔

متعلقہ خبریں
لفٹ میں پھنسے نوجوان نے ایسا ردعمل دیا کہ لوگ حیران رہ گئے (ویڈیو)
17 سالہ لڑکے کو بے رحمانہ زدوکوب، 2 افراد گرفتار
سوشل میڈیا کے اثرات کی جانچ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل
مجلسی خاتون لیڈر کی 2 افراد کے خلاف شکایت
80 سال کی عمر میں دادی کی جم ورزش کی ویڈیو وائرل ویڈیو دیکھ کر لوگوں کو پسینہ آنے لگا

خاتون کے اطراف جمع ہونے والے افراد کو منشتر کرنے کیلئے مزید سیکورٹی عہدیدار بھی پہنچ گئے اور لوگوں کو طواف جاری رکھنے کی ہدایت کرتے رہے۔ ویڈیو میں فلسطین کا پرچم لہرانے والی خاتون کو سیکورٹی عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

فلسطین کا پرچم لہرانے اور سیکورٹی عہدیداروں کی خاتون کو منع کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

a3w
a3w