آسرا وظائف استفادہ کنندگان کیلئے ضروری اطلاع
اگر انہیں آسرا پنشن کارڈ کے حصول میں کوئی مشکلات ہوں تو وہ متعلقہ تحصیلدار سے رجوع ہوں۔ دفتر کلکٹر کی جانب سے اس سلسلہ میں احکام جاری کئے گئے ہیں۔

حیدر آباد: ضلع کلکٹر حیدرآباد نے اطلاع دی ہے کہ آسرا وظائف کے استفادہ کنندگان جنہیں کور بینکنگ سسٹم (CBS) یا راست طور پر وظائف وصول ہورہے ہیں، وہ اپنے پنشن کارڈ متعلقہ منڈل آفس یا منڈل کی جانب سے مقرر کردہ مراکز سے آدھار کارڈ دکھا کر حاصل کرلیں، جو استفادہ کنندگان پنشن کارڈ حاصل کرچکے ہیں۔
اگر انہیں آسرا پنشن کارڈ کے حصول میں کوئی مشکلات ہوں تو وہ متعلقہ تحصیلدار سے رجوع ہوں۔ دفتر کلکٹر کی جانب سے اس سلسلہ میں احکام جاری کئے گئے ہیں۔