تالاب میں ڈبکی لگانے کے دوران ایک شردھالو کی موت

تالاب میں ڈبکی لگانے کے دوران وہ گہرے پانی میں پھسل کر غرق ہوگیا۔وہ تیراکی سے واقف نہیں تھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور اس کی لاش کو نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں تالاب میں ڈبکی لگانے کے دوران ایک شردھالو کی موت ہوگئی۔اس کی شناخت شہرحیدرآباد کے الوال سے تعلق رکھنے والے 19سالہ بھونیشور کے طورپر کی گئی ہے۔

تالاب میں ڈبکی لگانے کے دوران وہ گہرے پانی میں پھسل کر غرق ہوگیا۔وہ تیراکی سے واقف نہیں تھا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی اور اس کی لاش کو نکالنے میں کامیابی حاصل کی۔