شمالی بھارت

آئندہ سال جنوری میں رام مندر کا افتتاح

حکومت ِ اترپردیش نے ایودھیا میں انفرااسٹرکچر کام بشمول ایرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کی توسیع تیز کردیئے ہیں کیونکہ شہر میں آئندہ سال جنوری میں رام مندر کا افتتاح عمل میں آنے والا ہے۔

لکھنو: حکومت ِ اترپردیش نے ایودھیا میں انفرااسٹرکچر کام بشمول ایرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن کی توسیع تیز کردیئے ہیں کیونکہ شہر میں آئندہ سال جنوری میں رام مندر کا افتتاح عمل میں آنے والا ہے۔

متعلقہ خبریں
رام مندر کے درشن کیلئے پاکستان سے عقیدت مندوں کی آمد
بی جے پی کے جئے سری رام کے نعرہ سے نفرت جھلکتی ہے: گورو گوگوئی
کیا ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سے مسائل حل ہوگئے؟ کانگریس لیڈرکا سوال
حیدرآباد: ایودھیا کے باشندے نے جنسی تعلق سے انکار پر ساتھی کا قتل کردیا
ایودھیا میں رام مندر کو25 کروڑ روپئے کے عطیات موصول

سعادت گنج تا نیا گھاٹ 13 کیلو میٹر طویل سڑک کا کام بھی جاری ہے جسے رام پتھ کا نام دیا گیا ہے۔

رام جنم بھومی پتھ کی چوڑائی 30میٹر اور بھکتی پتھ کی چوڑائی 14میٹر ہوگی۔

a3w
a3w