دہلی

ای ڈی صرف منی لانڈرنگ کیس کی جانچ کرسکتا ہے: دہلی ہائیکورٹ

دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کو اِس بات کا اختیار نہیں کہ وہ کسی اور جرم سوائے منی لانڈرنگ کیسس کی جانچ کریں اور اپنے طور پر بھی جرم کی پیش قیاسی نہ کریں۔

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کو اِس بات کا اختیار نہیں کہ وہ کسی اور جرم سوائے منی لانڈرنگ کیسس کی جانچ کریں اور اپنے طور پر بھی جرم کی پیش قیاسی نہ کریں۔

متعلقہ خبریں
راشن کارڈ کا پتا کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا: ہائی کورٹ
تعلیم کیلئے مخصوص اسکول کے انتخاب کا حق نہیں: دہلی ہائی کورٹ
ای ڈی کی تحویل میں عاپ سربراہ کی حفاظت و سلامتی کے بارے میں پارٹی فکر مند:آتشی
منیش سسوڈیہ کی درخواست عبوری ضمانت پر ایجنسیوں کو نوٹس
گیانگسٹر نعیم کی ضبط کردہ اراضیات کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ

واحد جج بنچ جسٹس یشونت ورما اِس بات کا مشاہدہ کیا کہ منی لانڈرنگ روک تھام قانون (پی ایم ایل اے) کو اِس بات کا اختیار ہے کہ ای ڈی کو سیکشن 3 جرائم کی تحقیقات کرسکتا ہے۔

اتھاریٹی کو اختیارات دے سکتا ہے نہ ہی اُس کے دائرہ اختیار میں جرم کے بارے میں جانچ کرنا ہے۔

سپریم کورٹ کی ہدایات کی مثال دیتے ہوئے بنچ نے کہا کہ ای ڈی کو اِس بات کا اختیار ہے کہ پی ایم ایل اے کے تحت منی لانڈرنگ جرائم کی جانچ کے لئے موزوں نہیں ہے۔