جرائم و حادثات

آندھراپردیش کے کاکناڈا ضلع میں دوہرے قتل کی واردات

آندھراپردیش کے کاکناڈا ضلع کے چیبور گاوں میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے کاکناڈا ضلع کے چیبور گاوں میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

پولیس کے مطابق 45سالہ شرینو اور35سالہ پی لووماں پر اسی گاوں سے تعلق رکھنے والے ایل ناگابابونامی شخص نے تیز دھارہتھیار سے وار کرتے ہوئے ان کا قتل کردیا۔

بعد ازاں لووماں کی ماں پر بھی اس نے حملہ کردیاجس میں وہ شدید زخمی ہوگئی۔اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

گذشتہ کچھ عرصہ سے یہ دونوں لووماں اورشرینو ایک ساتھ زندگی گذاررہے تھے۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ یہی قتل کی اہم وجہ ہے۔

a3w
a3w