مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے حملہ میں حماس کمانڈر جاں بحق

اسرائیل ڈیفنس فورسس (آئی ڈی ایف) نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ اس نے انٹلیجنس ایجنسی شن بیت کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں حماس کمانڈر تاثیر مبشر کو جنوبی غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں ہلاک کردیا۔

تل ابیب: اسرائیل ڈیفنس فورسس (آئی ڈی ایف) نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ اس نے انٹلیجنس ایجنسی شن بیت کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں حماس کمانڈر تاثیر مبشر کو جنوبی غزہ پٹی کے شہر خان یونس میں ہلاک کردیا۔

متعلقہ خبریں
حماس کے صدر یحییٰ السنوار کے قریبی ساتھی روحی مشتہی کو تین ماہ قبل ہلاک کردیا گیا،اسرائیل کا ادعا
جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوپائی: حماس
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرب
غزہ کے عوام کا تاریخی صبر جس نے اسلام کا سر بلند کردیا: رہبر انقلاب اسلامی
جنوبی غزہ میں اسرائیل کے حملے 16 فلسطینی جاں بحق

آئی ڈی ایف نے کہا کہ مبشر‘ اسرائیل پر کئی حملوں کے لئے ذمہ دار تھا۔

وہ سابق میں حماس کے بحری یونٹ کا سربراہ تھا۔ وہ حماس کی فوجی شاخ کے سربراہ محمد ضیف کا قریبی سمجھا جاتا تھا۔