تلنگانہ

ٹیچرس زمرہ کے ایم ایل سی انتخابات

اگرچیکہ مذکورہ کونسل انتخابات کے لئے قانون میں تعطیل دینے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس لئے ٹیچرس کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے انہیں ڈیوٹی کے اوقات میں نرمی دی جائے۔

حیدرآباد: ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر حیدرآباد و کمشنر جی ایچ ایم سی نے آج احکام جاری کرتے ہوئے خانگی اسکولس‘ کالجس‘ یونیورسٹیز کے انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ 13 مارچ کو حیدرآباد‘ رنگاریڈی‘ محبوبنگر ٹیچر زمرہ کے منعقد شدنی ایم ایل سی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے فہرست رائے دہندگان میں درج ٹیچرس ودیگر اسٹاف کو اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کرنے کے لئے انہیں سہولت فراہم کرے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
حیدر آباد کو بھاگیہ نگر بنانے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا کی مہم
رضا احمد خان کوجواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی ڈگری
حیدرآباد کومشترکہ صدر مقام برقرار رکھنے کا مطالبہ،ہائی کورٹ میں عرضی
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات

اگرچیکہ مذکورہ کونسل انتخابات کے لئے قانون میں تعطیل دینے کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس لئے ٹیچرس کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے انہیں ڈیوٹی کے اوقات میں نرمی دی جائے۔

رائے دہی کے اوقات صبح 8 تا 4 بجے شام ہیں۔