دہلی

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا جنوری سے آغاز

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری کو شروع ہوگی اور بجٹ یکم فروری کو پیش ہوگا۔ اجلاس 6 اپریل کو ختم ہوگا۔

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری کو شروع ہوگی اور بجٹ یکم فروری کو پیش ہوگا۔ اجلاس 6 اپریل کو ختم ہوگا۔

متعلقہ خبریں
کابینہ کے فیصلوں پر بحث، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی وضاحت
سی آئی ایس ایف کا 3300 رکنی دستہ آج سے پارلیمنٹ سیکوریٹی سنبھال لے گا
کویتی پارلیمنٹ تحلیل
بی جے پی کے جئے سری رام کے نعرہ سے نفرت جھلکتی ہے: گورو گوگوئی
تلنگانہ اسمبلی کا فروری میں بجٹ سیشن طلب

مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ بجٹ اجلاس (برائے سال 2023) 31 جنوری سے شروع ہوگا اور 6 اپریل تک جاری رہے گا۔

66 دنوں میں 27 بیٹھکیں ہوں گی۔ درمیان میں 14 فروری تا 12 مارچ وقفہ ہوگا۔

یہ موجودہ حکومت کا آخری بجٹ ہوگا کیونکہ عام انتخابات 2024 میں ہونے والے ہیں۔ توقع ہے کہ مرکز‘ شہریوں کے لئے کئی اسکیموں کا اعلان کرے گا۔ ٹیکس میں چھوٹ مل سکتی ہے۔

a3w
a3w