تلنگانہ

چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا عنقریب دورہ اتر پردیش

بہار کے کامیاب دورہ کے بعد حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے سربراہ و تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ، بہت جلد اتر پردیش کا دورہ ئ کریں گے۔

حیدرآباد: بہار کے کامیاب دورہ کے بعد حکمراں جماعت ٹی آر ایس کے سربراہ و تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ، بہت جلد اتر پردیش کا دورہ ئ کریں گے۔

دورہ یوپی کا باضابطہ اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ بی جے پی مکت بھارت کے حصہ کے طور پر کے سی آر عنقریب یو پی کا دورہ کریں گے اور ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے ساتھ وسیع تر مشاورت کریں گے۔

دورہ بہار کے دوران کے سی آر نے ہم منصب نتیش کمار،ڈپٹی چیف منسٹر تیجسوی اور دیگر اہم اپوزیشن قائدین سے ملاقاتیں کی تھیں۔