آندھراپردیش

گنیش کی مورتی کی خریداری کے بعد واپسی کے دوران سڑک حادثہ،3 نوجوان ہلاک

کتی پوڈی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب ٹہری ہوئی لاری کو بائیک نے ٹکردے دی۔یہ حادثہ اتناخطرناک تھا کہ بائیک پر سوارتین نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: گنیش فیسٹیول کے موقع پر مورتی کی خریداری کے بعد واپسی کے دوران آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے مدی رالاپاڈو علاقہ کے قریب اونگول۔

متعلقہ خبریں
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
اے پی کے چیف سکریٹری اور ڈی جی پی دہلی طلب

کتی پوڈی قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب ٹہری ہوئی لاری کو بائیک نے ٹکردے دی۔یہ حادثہ اتناخطرناک تھا کہ بائیک پر سوارتین نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

مہلوکین کا تعلق ضلع کے پائیڈی پاڈو علاقہ سے ہے۔یہ نوجوان گنیش کی مورتی کی اونگول سے خریداری کے بعد واپس ہورہے تھے۔

a3w
a3w