حیدرآباد

جائیدادٹیکس کی ادائیگی پر 5فیصد کی رعایت‘ 5دن باقی

چنانچہ مالکین جائیدادفوری اپنا ٹیکس ادا کرتے ہوئے 5 فیصد رعایت کی سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ جی ایچ ایم سی کے ذرائع نے بتایا کہ 30 اپریل بروز اتوار شہری خدمات کے تمام مراکز کھلے رہیں گے۔

حیدرآباد: جی ایچ ایم سی کی جانب سے جائیداد ٹیکس کی ادائیگی پر5فیصد رعایت کے لئے اعلان کردہ ارلی برڈاسکیم کی معیادختم ہونے اب صرف 5دن باقی رہ گئے ہیں۔اس اسکیم کے تحت یکم تا30 اپریل تک ٹیکس ادا کرنے پر 5 فیصد عاریت دی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں
عوامی اپیلوں کا فوری حل: کمشنر بلدیہ ڈاکٹر اشونی تاناجی وکڑے کی کوششیں
تاخیر سے آنے والے ملازمین پر مئیر برہم
جی ایچ ایم سی کا غزل اور شاعری کا ثقافتی پروگرام
حسین ساگر کے دو گیٹوں سے پانی کا اخراج
جی ایچ ایم سی حدود سے 3.41 لاکھ ووٹرس کو حذف کردیا گیا

 چنانچہ مالکین جائیدادفوری اپنا ٹیکس ادا کرتے ہوئے 5 فیصد رعایت کی سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ جی ایچ ایم سی کے ذرائع نے بتایا کہ 30 اپریل بروز اتوار شہری خدمات کے تمام مراکز کھلے رہیں گے۔