تلنگانہ

کانگریس کے مزید 5 امیدواروں کا اعلان

کانگریس کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے تلنگانہ کے 5 اسمبلی حلہ جات سے امیدواروں کی چوتھی اور آخری فہرست جاری کردی ہے۔

حیدرآباد: کانگریس کی سنٹرل الیکشن کمیٹی نے تلنگانہ کے 5 اسمبلی حلہ جات سے امیدواروں کی چوتھی اور آخری فہرست جاری کردی ہے۔

متعلقہ خبریں
درگاہ حضرات یوسفینؒ میں ڈاکٹر کوٹا نیلیما کی حاضری
نظام آباد میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا زبردست آغاز، بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شمولیت
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز

اس فہرست میں کے سرینواس گوڑ (پٹن چیرو) (متبدلہ نیلم مدھو مدیراج)‘ محمد مجیب اللہ شریف (چارمینار)‘ بی لکشما ریڈی (مریال گوڑہ)‘ آر دامودر ریڈی (سوریا پیٹ) اور ایم سیمول (تنگاترتی۔ ایس سی) کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

جنرل سکریٹری اے آئی سی سی کے سی وینو گوپال نے آج یہ فہرست جاری کی ہے۔