حیدرآباد
ٹرینڈنگ

بریکنگ: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ڈی جی پی انجنی کمار کو معطل کردیا

بتایا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی کی کامیابی کے سرکاری اعلان سے پہلے ہی انہوں نے صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات کی جسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سمجھا جارہا ہے

حیدرآباد: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ اور متعلقہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تلنگانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل انجنی  کمار کو معطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے پولیس سربراہ (ڈی جی پی) انجنی کمار کو ان کے عہدہ سے معطل کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں
نئے چیالنجس کا سامنا کرنے تیار رہیں: انجنی کمار
پورنا چندر راؤ کے بعد اے سی بی ادارہ عملاً مفلوج!
تلنگانہ رعیتولا سمیتی (ٹی آرایس) کا جلد رجسٹریشن کرنے الیکشن کمیشن کو ہدایت
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
نظام آباد میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا زبردست آغاز، بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شمولیت

 بتایا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی کی کامیابی کے سرکاری اعلان سے پہلے ہی انہوں نے صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات کی جسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سمجھا جارہا ہے۔ انجنی کمار دیگر اعلی پولیس عہدیداروں کے ہمراہ ریونت ریڈی سے ملاقات کی تھی۔