تعلیم و روزگار

ہائی کورٹ میں اسسٹنٹ لابرئیرین کے تقررات

تلنگانہ اسٹیٹ ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ لابرئیرین کی جائیدادوں پرتقررات کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ لابرئیرین کی جائیدادوں پرتقررات کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

متعلقہ خبریں
اقامتی تعلیمی اداروں کے پرنسپالس کے تقررات
اندرون ایک برس 60 ہزار جائیدادوں پر تقررات کی كوششیں
آنگن واڑی جائیدادوں پر تقررات کا تیقن
بنڈی سنجے کے رویہ پر ہائی کورٹ کا اظہارِ ناراضگی
بھوک ہڑتال کی اجازت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع ہونے شرمیلا کا فیصلہ

تعلیمی قابلیت بی ایل آئی سائنس‘ایل ایل بی اورکمپیوٹرسکلس رکھی گئی ہے۔ 11 جنوری 2023 تک امیدواروں کی عمر 18 سے 34سال کے درمیان رہنی چاہئے۔

سی بی ٹی اور انٹرویوکے ذریعہ امیدواروں کا انتخاب ہوگا۔ آن لائن درخواستیں 11فروری تک داخل کی جاسکتی ہیں۔ 20 فروری سے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔ کمپیوٹر بیسڈ امتحان مارچ میں منعقد ہوگا۔