تلنگانہ
تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا کے بھائی ملو وینکٹیشورلو چل بسے
تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا کے بھائی ملو وینکٹیشورلو چل بسے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا کے بھائی ملو وینکٹیشورلو چل بسے۔
وہ گذشتہ چند دنوں سے علیل تھے جس پر ان کو حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل کروایاگیا تھاجہاں ان کی موت ہوگئی۔
بھائی کے چل بسنے کی اطلاع پر ملوبھٹی وکرامارکا ضلع کھمم کے اپنے آبائی علاقہ وائرا کیلئے روانہ ہوگئے۔
ملووینکٹیشورلو آیوش ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل ڈائرکٹر تھے۔بھائی کی موت کے سبب ملوبھٹی وکرامار، میڈی گڈہ بیاریج کے وزیراعلی کے دورہ میں شامل نہیں ہوئے۔