تلنگانہ

محبوب آباد میں پولیس کی تلاشی مہم

پر پولیس عہدیداروں نے وسیع پیمانے پر تلاشی کی۔ محبوب آباد ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، نہرو سنٹر سمیت مختلف مراکز میں انسداد بم اسکواڈ کے ساتھ تلاشی لی گئی۔

حیدرآباد:لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع مستقرمیں ڈی ایس پی تروپتی راؤ کی ہدایت پر پولیس عہدیداروں نے وسیع پیمانے پر تلاشی کی۔ محبوب آباد ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، نہرو سنٹر سمیت مختلف مراکز میں انسداد بم اسکواڈ کے ساتھ تلاشی لی گئی۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
ایگزٹ پول رپورٹس کی فکر نہیں۔ بہتر نتائج کی امید : کے سی آر
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

 ریلوے اسٹیشن میں پلیٹ فارم اور آنے جانے والی ٹرینوں کی بھی تلاشی لی گئی۔ ساتھ ہی مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔