آندھراپردیش

شادی کے منڈپ میں آگ لگ گئی

خوفزدہ مہمان اپنی جان بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔اس واقعہ میں شادی کا منڈپ جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔

حیدرآباد: شادی کے منڈپ میں آگ لگ گئی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع میں پیش آیا۔ضلع کے چتم پاڈو علاقہ میں جھونپڑی میں لگی آگ نے شادی کے منڈپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس واقعہ کے ساتھ ہی ہونے والا دلہا، دلہن اور ان کے تمام رشتہ داروں میں افراتفری مچ گئی۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

خوفزدہ مہمان اپنی جان بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔اس واقعہ میں شادی کا منڈپ جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔