حیدرآباد

بیڈ منٹن کھیلنے کے دوران دل کا دورہ ، ایک  شخص کی موت

اطلاع ملنے پر لالہ گوڑہ پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے مقدمہ درج کرکے تمام زاویوں سے جانچ شروع کردی۔ پرمیش کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سکندرآباد کے گاندھی اسپتال کے مردہ خانہ میں محفوظ کردیاگیا۔ پرمیش ملکاجگری کا رہنے والا تھا۔

حیدرآباد: بیڈمنٹن کھیلنے کے دوران دل کادورہ پڑنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے سکندرآباد کے لالہ پیٹ میں واقع پروفیسرجئے شنکر اسٹیڈیم میں پیش آیا۔اس شخص کی شناخت 39سالہ پرمیش یادو کے طورپر کی گئی ہے جو اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن کھیل رہا تھا کہ اچانک وہ گرپڑا اور اس کی موت ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
سی بی ایس ای کلسٹر VII بیڈمنٹن چیمپئن شپ برائے لڑکیاں 2024 کا شاندار اختتام
دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت
ملگ میں پرچم کا پول برقی تاروں سے ٹکراگیا، 2ہلاک
میاچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کرکٹر کی موت
پانچ کھلاڑی آخری مرتبہ ورلڈکپ کھیلیں گے