حیدرآباد

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں درجہ حرارت38.8 ڈگری سلسیس درج

حیدرآباد: تلنگانہ کے بعض اضلاع میں 31 مارچ سے 2 اپریل تک گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بعض اضلاع میں 31 مارچ سے 2 اپریل تک گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال

محکمہ موسمیات نے یہ بات بتائی۔ اپنی رپورٹ میں محکمہ نے کہا کہ اسی عرصہ کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

تلنگانہ میں کل اور جمعہ کو موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سدی پیٹ ضلع میں بعض مقامات پر ژ الہ باری ہوئی۔

 اعظم ترین درجہ حرارت 38.8 ڈگری سلسیس عادل آباد ضلع میں درج کیاگیا۔

a3w
ذریعہ
یواین آئی
a3w