حیدرآباد:جوا کھیلتے ہوئے 13افراد پکڑے گئے

حیدرآباد: سائبرآباد اسپیشل آپریشنس ٹیم نے حیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں جوا کھیلتے ہوئے 13افرادکو پکڑا۔

حیدرآباد: سائبرآباد اسپیشل آپریشنس ٹیم نے حیدرآباد کے راجندرنگر علاقہ میں جوا کھیلتے ہوئے 13افرادکو پکڑا۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے 90ہزارروپئے کی رقم بھی ضبط کرلی۔

ایک اطلاع پر پولیس نے راجندرنگر کے حڈاپارک پر چھاپہ مارااوران افراد کو جوا کھیلتاہوا پایا۔

پولیس نے ان کے قبضہ سے رقم کے ساتھ ساتھ موبائل فونس بھی ضبط کئے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ذریعہ
یواین آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button