حیدرآباد
حیدرآباد میں ایک آزادامیدوار نے انوکھی انتخابی مہم چلائی
شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر اسمبلی حلقہ میں ایک آزادامیدوار نے انوکھی انتخابی مہم چلائی۔
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر اسمبلی حلقہ میں ایک آزادامیدوار نے انوکھی انتخابی مہم چلائی۔
اس آزادامیدوار نے بادشاہ کی طرح لباس پہن کر گھوڑے پر بیٹھ کر انتخابی مہم چلائی۔
اس نے اپنے ساتھ سپاہیوں کے لباس میں بعض افراد کو بھی رکھ لیا جن کے ہاتھوں میں بھالے تھے۔
اس کے حامی بھی اس کے ساتھ اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کرانتخاب مہم چلارہے تھے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے اس آزادامیدوار کو انتخابی نشان سیونگ مشین الاٹ کیاگیا ہے۔
a3w