آندھراپردیش

اے پی:90 الکٹرک گاڑیاں چارجنگ کے دوران جل کر خاکستر

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں ایک شوروم میں رکھی تقریبا 90الکٹرک گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں ایک شوروم میں رکھی تقریبا 90الکٹرک گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

یہ گاڑیاں چارجنگ کیلئے لگائی گئی تھیں۔

عہدیداروں نے کہا کہ آگ تیزی کے ساتھ متصل ہارڈویر کی دکان میں پھیل گئی تاہم اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اس بات کی اطلاع کے ساتھ ہی فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

عہدیداروں نے کہاکہ اس واقعہ میں 90گاڑیاں جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگئیں۔

انہوں نے کہاکہ راحتی کام کئے جارہے ہیں۔

ذریعہ
یواین آئی