آندھراپردیش

نقلی کرنسی نوٹ چلانے کی کوشش، ایک شخص پکڑاگیا

یہ واقعہ آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم میں پیش آیا۔

حیدرآباد: نقلی کرنسی نوٹ چلانے کی کوشش پر ایک شخص کو پکڑلیاگیا۔

متعلقہ خبریں
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
ویب سیریز سے متاثرہوکر جعلی کرنسی کی اشاعت وچلن کوعام کرنے پر 2 افراد گرفتار
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
شرمیلا کی سیکوریٹی میں اضافہ کی درخواست

یہ واقعہ آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم میں پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے شراب کی دکان پر 500روپئے کی نقلی کرنسی نوٹ چلانے کی کوشش کی تاہم شراب کی دکان کے مالک کی اطلاع پر پولیس نے اس شخص کوگرفتار کرلیااوراس کے قبضہ سے 6500روپئے کے نقلی کرنسی نوٹس ضبط کئے۔

پولیس نے بتایا کہ کل شب یہ واقعہ پیش آیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔