جنوبی بھارت

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون مار گرایا

بی ایس ایف کے ذرائع نے بتایا کہ امرتسر سیکٹر میں تعینات بی ایس ایف اہلکاروں نے سرحد کے قریب کھیتوں سے منشیات سے بھرا ایک بیگ برآمد کیا ہے۔ بیگ کی تلاشی لینے پر اس میں سے ہیروئن کے پانچ چھوٹے پیکٹ برآمد ہوئے ہیں جن کا وزن سات کلو 980 گرام ہے۔

جالندھر: پنجاب میں بین الاقوامی سرحد پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے گورداس پور سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے ہندوستانی سرحد میں داخل ہونے والے ڈرون کو فائرنگ کرکے واپس بھاگنے پر مجبور کردیا۔

متعلقہ خبریں
تروملا کے قریب سیکوریٹی میں کوتاہی، بھکتوں نے ڈرون استعمال کیا (ویڈیو)

a3w
a3w